اہم ترین

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع

کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے...

مردان، اساتذہ مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ...

ملتان، ای ٹرانسفر پورٹل پر خاتون استاد کی کیٹیگری میں مرد کی درخواست

ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل...

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر  کے خلاف بجلی چوری کے الزامات کے بعد جامعہ کے انتظامی و

تدریسی حلقوں میں تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کے زیرِ استعمال رہائشی کمرے کا بجلی کا میٹر مبینہ طور پر بند ہے، تاہم ان الزامات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی

سرکاری کالجز پرنسپلز کی ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی ڈیوٹی پر پابندی

دوسری جانب اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) نے چیف سیکیورٹی آفیسر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی ہے۔ رجسٹرار

اعجاز احمد نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ڈرافٹ تیار کر لیا ہے،

تاہم وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کی عدم موجودگی کے باعث حتمی منظوری التوا کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر عثمان سلیم اور

اے ایس اے کے جنرل سیکرٹری کے درمیان تنازع سے اساتذہ تنظیموں میں بھی اختلافات اور گروپ بندی بڑھ گئی ہے