اہم ترین

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع

کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے...

مردان، اساتذہ مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ...

ملتان، ای ٹرانسفر پورٹل پر خاتون استاد کی کیٹیگری میں مرد کی درخواست

ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل...

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے...

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈینز،

شعبہ سربراہان، اساتذہ، طلبا اور ان کے والدین نے شرکت کی

سیشن سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کی انچارج ڈین ڈاکٹر حنا فاطمہ نے نئے طلبا کو خوش آمدید کہا اور نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں

سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے باعث طلبہ کو صرف تھیوری تک

محدود رہنے کی بجائے عملی اور تجربی تعلیم پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کامیابی صرف اچھے گریڈز یا ڈگری تک

محدود نہیں بلکہ کردار سازی، پیشہ ورانہ اخلاقیات اور عملی مہارتیں بھی ضروری ہیں