اہم ترین

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے,ابرار احمد خان

اسلام آباد / راولپنڈی (پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ...

شانگلہ گرلز سکول کے شاندار نتائج، ملالہ یوسفزئی کی مبارکباد

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی...

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نہم جماعت جنرل گروپ کی مارک شیٹس جاری

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ نے پہلے...

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے فیسوں میں اضافہ کر دیا،تعلیمی حلقوں میں تشویش

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے...

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت

  راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر...

انٹرمیڈیٹ پہلے سالانہ امتحان 2026ء، تعلیمی بورڈ ملتان نے رزلٹ کارڈز جاری کر دیے

ملتان (ایجو کیشن رپورٹر)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ملتان نے انٹرمیڈیٹ پہلے سالانہ امتحان 2026ء میں شرکت کرنے والے تمام طلباء و طالبات کے لیے رزلٹ کارڈز کا باقاعدہ اجراء کر دیا ہے۔

ترجمان تعلیمی بورڈ ملتان کے مطابق، تمام ریگولر امیدواران کے رزلٹ کارڈز بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ان کے متعلقہ اسکولوں اور کالجوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں، جہاں سے طلباء اپنے کارڈز حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں ایم آر آئی کے دوران لڑکی سے مبینہ ہراسانی، ہنگامہ آرائی اور سی ای او پر تشدد، متعدد افراد گرفتار

دوسری جانب، پرائیویٹ (پرائیوٹ) امیدواران کے رزلٹ کارڈز ان کے داخلہ فارم پر درج کردہ ہائوس ایڈریس/پتہ جات پر ارسال کر دیے گئے ہیں۔ بورڈ انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ جن پرائیویٹ طلباء کو ابھی تک رزلٹ کارڈز موصول نہیں ہوئے، وہ فوری طور پر اپنے متعلقہ علاقے کے ڈاکخانے (پوسٹ آفس) سے رابطہ کریں۔