اہم ترین

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے,ابرار احمد خان

اسلام آباد / راولپنڈی (پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ...

شانگلہ گرلز سکول کے شاندار نتائج، ملالہ یوسفزئی کی مبارکباد

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی...

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نہم جماعت جنرل گروپ کی مارک شیٹس جاری

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ نے پہلے...

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے فیسوں میں اضافہ کر دیا،تعلیمی حلقوں میں تشویش

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے...

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت

  راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر...

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس سی نرسنگ کے پہلے سمسٹر کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس سی نرسنگ (چار سالہ پروگرام) کے پہلے سمسٹر کے امتحانات کے نتائج باقاعدہ جاری کر دیے ہیں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا پی ٹی آئی احتجاج کے باوجود امتحانات مقررہ شیڈول پر کرانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق 79 سرکاری و نجی نرسنگ اداروں سے مجموعی طور پر 6,282 امیدواروں نے ان امتحانات میں شرکت کی، جن میں سے 4,951 امیدوار کامیابی حاصل کر کے اگلے سمسٹر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ جبکہ 1,115 امیدواروں کو مشروط طور پر اگلے سمسٹر میں بھیجا گیا ہے۔

نمایاں اداروں کی کارکردگی کے مطابق العلیم انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ لاہور کے 135 میں سے 126 طلبہ کامیاب رہے، جبکہ علیگڑھ کالج آف نرسنگ لاہور کے 48 میں سے 46 امیدواروں نے امتحان پاس کیا۔