اہم ترین

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے,ابرار احمد خان

اسلام آباد / راولپنڈی (پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ...

شانگلہ گرلز سکول کے شاندار نتائج، ملالہ یوسفزئی کی مبارکباد

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی...

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نہم جماعت جنرل گروپ کی مارک شیٹس جاری

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ نے پہلے...

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے فیسوں میں اضافہ کر دیا،تعلیمی حلقوں میں تشویش

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے...

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجو کیشن نجمہ نورین کو پیکٹا رپورٹ کرنے کی ہدایت

  راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر...

تعلیمی بورڈ راولپنڈی، میٹرک ضمنی امتحان 2 امیدوار نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

 

راولپنڈی (حصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود اور سیکرٹری بورڈ پروفیسر محمد فہیمد نے مختلف مراکزا کا دورہ کیا۔ امتحان کے دوران نقل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امیدوار رول نمبر 205895 اور دوسرا امیدوار رول نمبر 222608

کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز کے زیرِ اہتمام سیمینار

امیدوارہ کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن چکوال کے امتحانی مرکز سے موبائل فون برآمد ہونے پر، جبکہ دوسرے امیدوار کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک کے امتحانی مرکز میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ دونوں کے خلاف کیسز درج کر کے ڈسپلن برانچ بھجوا دیے گئے ہیں۔