اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

کراچی یونیورسٹی ایل ایل بی رزلٹ سکینڈل،کنٹرولر امتحانات فارغ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) کراچی یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے امتحانات میں 150 سے زائد فیل طلبہ کو مبینہ طور

پر پاس کرنے کے میگا سکینڈل کے سامنے آنے کے بعد کنٹرولر امتحانات انجینئر محمد یاسر خان کو ان کے عہدے سے فارغ کر

 

 جامعہ کراچی، سابق قائم مقام وی سی کے دور میں امتحانی نتائج میں ردوبدل کا انکشاف

 

دیا گیا ہے اور شعبہ غذائی علوم کے ایسوسی ایٹ پروفیسر غفران سعید کو نیا ناظم امتحانات مقرر کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب معلوم ہوا ہے کہ نتائج میں غیر قانونی تبدیلی کے معاملے کی شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے ایک

اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دی جا رہی ہے جو نہ صرف اس بے ضابطگی کے ذمہ دار افراد کا تعین کرے گی

بلکہ غلط طریقے سے پاس کیے گئے طلبہ کے نتائج کو منسوخ کرنے کے حوالے سے بھی حتمی سفارشات مرتب کرے گی۔