اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

طلبہ کے ساتھ فراڈ کا ملزم اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پولیس رضاکار پروگرام کے نام پر طلبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والے ملزم

 

 70 لاکھ روپے ایجنٹ کے فراڈ پر گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خود کشی، درخت سے لٹکتی لاش برآمد

 

فرحان کو تھانہ نشتر کالونی پولیس نے اس کی اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد

علی کے مطابق ملزم پولیس رضاکار پروگرام میں شمولیت اور نوکری دلوانے کے نام پر طلبہ سے بھاری رقم وصول کر

رہا تھا، جس پر متاثرہ طلبہ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران سے شکایات کی تھیں۔ ڈی آئی جی کی ہدایت

پر کی گئی خفیہ انکوائری میں شکایات درست ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا اور ایس ایچ او نشتر کالونی میاں

تحسین انجم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان کو شادی کی تقریب سے گرفتار کر لیا