اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

ایچ ای سی ، 38 جامعات میں کمپیوٹنگ پروگراموں کے نئے داخلوں پر عارضی پابندی برقرار

38 پشاور (نامہ نگار) ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے قومی اسکلز کمیپٹنس ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر نشاندہی کی گئی 38 جامعات اور تعلیمی اداروں میں کمپیوٹنگ سے متعلق پروگراموں کے نئے داخلوں پر عارضی پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔

ان اداروں میں خیبر پختونخوا کی 15 جامعات شامل ہیں، جن میں درج ذیل شامل ہیں: سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ویمن یونیورسٹی مردان یونیورسٹی آف صوابی گومل یونیورسٹی، ڈیرہ اسماعیل خان

طلبہ کے ساتھ فراڈ کا ملزم اپنی شادی کی تقریب سے گرفتار

فاٹا یونیورسٹی درہ آدم خیل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور یونیورسٹی آف لکی مروت ویمن یونیورسٹی صوابی ناردرن یونیورسٹی نوشہرہ یونیورسٹی آف بونیر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے متعلقہ جامعات کے سربراہان کو سخت ہدایت کی ہے کہ وہ نئے داخلوں پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد جاری رکھیں اور مزید فیصلے تک داخلوں کا عمل بحال نہ کریں