اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

ڈپٹی چیئرمین منہاج یونیورسٹی کی یوڈبلیو سی کے ذمہ داران سے ملاقات

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور اور

یونیسکو چیئر برائے امن تعلیم و بین الثقافتی مکالمہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ماسکو میں

یونیورسٹی آف ورلڈ سویلائزیشنز کے ذمہ داران سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج یونیورسٹی لاہور اور

ایچ ای سی ، 38 جامعات میں کمپیوٹنگ پروگراموں کے نئے داخلوں پر عارضی پابندی برقرار

 

یونیورسٹی آف ورلڈ سویلائزیشنز کے درمیان تعلیمی روابط کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا

گیا، جبکہ دونوں اداروں کے درمیان مختلف علمی و تحقیقی پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی ہوا۔ ملاقات کے دوران

حسین محی الدین نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصنیف کردہ کتب سمیت اہم علمی و تحقیقی کتب اور اپنی

تصانیف بھی یونیورسٹی کے ذمہ داران کو پیش کیں