اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر سر سید یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ

کمپیوٹر انجینئرنگ کے موجودہ ڈین، پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر کو نیا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی

انتظامیہ کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افضل حق دماغ کی سرجری کے باعث فی الوقت اپنی ذمہ داریاں

کراچی یونیورسٹی ایل ایل بی رزلٹ سکینڈل،کنٹرولر امتحانات فارغ

 

پوری کرنے سے قاصر ہیں، جس کی وجہ سے پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر اگلے نوٹیفکیشن تک بطور وائس چانسلر خدمات

انجام دیتے رہیں گے۔ انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ تقرری ادارے کے تعلیمی معیار اور انتظامی امور کو مزید

بہتر بنانے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی