اہم ترین

لائبہ اعجاز کیس، ایجنٹ نے 72 نہیں93 لاکھ روپے کا فراڈ کیا،ایف آئی اے

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی...

لائبہ اعجاز کیس، مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل، ملزم نعمان گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی...

وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کا نوٹس،مرحومہ کیساتھ فراڈ کرنے والے کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز...

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ...

 گیارہویں جماعت کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، نظرثانی شدہ شیڈول جاری

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے تعلیمی سیشن 2026-2028 کے ریگولر طلبہ کے لیے نظرثانی شدہ داخلہ شیڈول باضابطہ طور پر جاری کر دیا ہے۔

نئے شیڈول کے مطابق

بغیر لیٹ فیس داخلہ: آخری تاریخ 5 اکتوبر سے بڑھا کر 12 اکتوبر 2026 کر دی گئی ہے۔

گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی فراڈ پر خودکشی کےواقعہ پر ایف آئی اے متحرک ،تفصیلات طلب

لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ: طلبہ اب 27 اکتوبر 2026 تک فارم جمع کرا سکیں گے (قبل ازیں آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر تھی)۔

کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لیٹ فیس کے لیے فی طالب علم 600 روپے کی فیس ہی برقرار رکھی گئی ہے۔

علاوہ ازیں بورڈ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ جن طلبہ نے طے شدہ توسیع سے پہلے ہی لیٹ فیس جمع کرا دی تھی، انہیں متعلقہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے لیٹ فیس کی رقم واپس کی جائے گی