اہم ترین

 ایم ڈی کیٹ امیدواروں سے سوالیہ پیپرز واپس نہیں لئے جا سکتے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایم ڈی...

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہنشاہ بابر چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ تعینات

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی شہنشاہ بابر...

 اسلام آباد، روسی زبان کورس کی تقریب تقسیم اسنادمیں پاک،روس روابط مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے...

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہنشاہ بابر چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ تعینات

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی شہنشاہ بابر کو ترقی دیتے ہوئے فوری طور پر تبدیل

کر دیا گیا ہے۔

محکمہ ایجوکیشن کے انتظامی احکامات کے مطابق انہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر

 وی سی اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد کامران کو خواجہ فرید یونیورسٹی کا اضافی چارج تفویض

(سی ای او) تعینات کیا گیا ہے۔ انہیں راولپنڈی میں اپنے عہدے کا چارج فوری طور پر چھوڑ کر سیالکوٹ میں بطور

سی ای او نیا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔