اہم ترین

 فیصل آباد بورڈ, جماعت نہم کے رزلٹ کارڈز آن لائن کر دیے گئے

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری...

سرکاری سکولوں کی نجکاری، چوتھے فیز کی منظوری

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی...

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں...

سرکاری سکولوں کی نجکاری، چوتھے فیز کی منظوری

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے چوتھے فیز کی منظوری دے دی ہے،

جس کے تحت چوتھے فیز میں مجموعی طور پر 6460  سکولز کی نجکاری کی جائے گی۔ ان میں 5860 پرائمری اور

مڈل سکولز شامل ہیں، جبکہ ایک سو تعداد تک کے تمام سکولز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل محکمہ

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

تعلیم پہلے تین فیز میں 13600 سکولز کی نجکاری مکمل کر چکا ہے۔ محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں نئے داخلے

31 اکتوبر تک جاری رکھنے اور یکم نومبر سے داخلوں پر پابندی لگانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اساتذہ

تنظیموں اور والدین نے سرکاری سکولز کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا

مطالبہ کیا ہے۔