لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں میرٹ اور شفافیت
اولین ترجیح ہے، جبکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی بھی ناگزیر ہے۔
انڈونیشیا کے وفد کا یوایم ٹی کا دورہ، تعلیمی شراکت داری اور تحقیقی تعاون کے فروغ پر اتفاق
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیڈٹ کالج حسن ابدال میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔