اہم ترین

 فیصل آباد، انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پنجاب کالج کی ٹیم 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ اول

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...

حافظ آباد: کار کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبات شدید زخمی

حافظ آباد (نمائندہ حصوصی) گوجرانوالہ روڈ پر تھانہ صدر...

اکٹر نائلہ ظفر کی نیشنل سکول آف پبلک پالیسی ڈیپوٹیشن میں توسیع، متعدد افسران کے تبادلوں کے احکامات منسوخ

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلیٰ افسران کی تعیناتیوں، توسیع اور تبادلوں کی منسوخی کے

باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کی گریڈ 21 کی افسر ڈاکٹر نائلہ ظفر کی نیشنل اسکول

آف پبلک پالیسی  میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی میں 16 اپریل 2027ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں، نیشنل

دینی مدارس کے لیے دوہری رجسٹریشن کے خاتمے کا قانون منظور

سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) میں تعینات پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 18 کے افسر احسان

اللہ چوہان کی خدمات نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس

سروس کی گریڈ 18 کی افسر پری گل کے اسلام آباد سے حکومتِ خیبر پختونخوا تبادلے اور وزارتِ تعلیم میں تعینات

ڈپٹی سیکریٹری اصغر علی کے وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ میں تبادلے کے احکامات منسوخ کر دیے ہیں۔