اہم ترین

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا پولیس شہداء کے بچوں کیلئے پانچ کروڑ روپے کے وظائف کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور...

 گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن لاہور میں تین روزہ بین العلومی کانفرنس کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن گلبرگ، لاہور...

پنجاب یونیورسٹی،شراب کی بوتلیں برآمد خاتون سمیت تین گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی سیکیورٹی...

متروکہ وقف املاک بورڈ, 200 ہندو اور سکھ طلبہ کو ماہانہ سکالرشپس دینے کی منظوری

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ٹرسٹ پراپرٹیز کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرنے کے لیے

سروے آف پاکستان کی مدت میں 31 دسمبر 2027 تک توسیع کی منظوری دیدی۔ 200 ہندو اور سکھ طلبہ کو

ماہانہ سکالرشپس کی ادائیگی کی منظوری دی گئی۔ یہ منظوری بورڈ کے اجلاس میں دی گئی جو چیئرمین بورڈ

قمرالزمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

سندھ کے سرکاری کالجوں میں جعلی حاضریوں کا انکشاف، ملوث پرنسپلز اور عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

اجلاس میں سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق نے ہندو اور سکھ مذہبی املاک کی بحالی و تزئین و آرائش، اقلیتی طلبہ کے

لیے سکالرشپس، جیو ٹیگنگ اور ادارے کے مالیاتی و انتظامی امور بورڈ کے سامنے پیش کیے۔ ۔