Become a member

Get the best offers and updates relating to Liberty Case News.

― Advertisement ―

spot_img
HomeUncategorizedہوم اکنامکس یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں سالانہ سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب میں وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ملک فیصل ایوب کھوکھر نے۔۔

 بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں وائس چانسلر ہوم اکنامکس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر زیب النسا حسین، اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تین روزہ سپورٹس میلے میں پندرہ سے زائد کھیلوں کے طالبات کے درمیان مقابلہ جات ہوئے ۔ مقابلہ جیتنے والی طالبات میں وزیر سپورٹس نے انعامات تقسیم کیے ۔