اہم ترین

پاکپتن, اینٹی کرپشن کی ریڈ، 40 ہزار رشوت لیتے محکمہ تعلیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

پاکپتن(نامہ نگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ...

اردو یونیورسٹی کی زبوں حالی، ایچ ای سی کی اعلیٰ کمیٹی کی موجودہ قیادت تبدیل کرنے کی سفارشز

 اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن  کی اعلیٰ سطح...

دنیا بھر میں 2025 کے دوران سکولوں پر حملوں میں 33 فیصد اضافہ ہوا، یونیسکو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو...

پنجاب بھر میں 11 ویں جماعت کے داخلوں اور بورڈ رجسٹریشن کا آغاز، شیڈول جاری

پنجاب بھر میں 11 ویں جماعت کے داخلوں اور بورڈ رجسٹریشن کا آغاز: شیڈول جاری
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)
لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں 11 ویں جماعت (ایچ ایس ایس سی پارٹ ون) کے طلبہ کی آن لائن رجسٹریشن اور داخلوں کے باقاعدہ عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آن لائن داخلہ و رجسٹریشن کا شیڈول

اردو یونیورسٹی کی زبوں حالی، ایچ ای سی کی اعلیٰ کمیٹی کی موجودہ قیادت تبدیل کرنے کی سفارشز
تعلیمی سال 2026-2028ء

بغیر لیٹ فیس داخلہ 21 اگست سے 5 اکتوبر 2026ء تک طلبہ عام فیس کے ساتھ اپنے داخلے بھجوا سکیں گے۔

آخری تاریخ (سنگل فیس) 5 اکتوبر 2026ء مقرر کی گئی ہے۔

لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ 6 اکتوبر سے 20 اکتوبر 2026ء تک اضافی فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز (PBCC) نے تمام الحاق شدہ تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مقررہ تاریخوں کے اندر ہی ریگولر طلبہ کے ڈیٹا کی آن لائن اینٹری مکمل کریں۔