بہاولپور (ایجو کیشن رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی کی سابق چیئرپرسن میڈم شہناز صلاح الدین انتقال کر گئی ہیں
ان کے انتقال پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسر ڈاکٹر عامر سہیل، چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سہیل احمد، پروفیسر ڈاکٹر ریاض، رجسٹرار محمد شفیع الرحمن،
ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شہزاد احمد خالد، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی ہے
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے انتظامی بنیادوں پر اعلیٰ…
پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں تعلیمی زوال اور یونیورسٹیوں کی…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نان…
پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ…
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کے علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی چوک اعظم سکول…