Categories: سکولز

ایم ڈی پنجاب ٹیچر فاؤنڈیشن،  وزیر احمد آغا کو ایڈیشنل ڈائریکٹر( جنرل) تعینات کر دیا گیا

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے انتظامی بنیادوں پر اعلیٰ افسر کا تبادلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے افسر اور منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پنجاب ٹیچر فاؤنڈیشن،  وزیر احمد آغا کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں ڈویژنل ڈائریکٹر (سیکنڈری ایجوکیشن) بہاولپور ڈویژن کے دفتر میں خالی اسامی پر بطور ایڈیشنل

ڈائریکٹر (جنرل) تعینات کر دیا گیا ہے

 

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی کی سابق چیئرپرسن شہناز صلاح الدین انتقال کر گئیں

بہاولپور (ایجو کیشن رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ انگریزی کی سابق چیئرپرسن میڈم شہناز صلاح…

1 گھنٹہ ago

تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں تعلیمی زوال اور یونیورسٹیوں کی…

3 گھنٹے ago

سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نان…

4 گھنٹے ago

گورنمنٹ کالج پشاور طلباء ہنگامہ آرائی، جھگڑا اور فائرنگ: تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی…

4 گھنٹے ago

یو ای ٹی لاہورمیں گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج 2026 کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ…

12 گھنٹے ago

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم،لیہ میں زیر تعمیر بلڈنگ کا شیڈ گرنے سے12 سالہ طالب علم جان بحق

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کے علاقے  میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی  چوک اعظم سکول…

14 گھنٹے ago