سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن کے اقدامات کے تحت تقریباً ایک لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کو تعلیمی نظام سے جوڑنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے بدھ کے روز کراچی کے اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز میں ایک ہزار ڈیجیٹل ٹیبلٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

تقریب کا انعقاد محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹوریٹ آف لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کی جانب سے کیا گیا

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم،لیہ میں زیر تعمیر بلڈنگ کا شیڈ گرنے سے12 سالہ طالب علم جان بحق

۔ تقریب میں جاپانی امدادی ادارے (JICA) پاکستان کے تعلیم و خواندگی سے متعلق منصوبے کی چیف ایڈوائزر مسز چیہو اوہاشی (Ohashi Chiho)، ڈائریکٹر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن عبدالجبار مری کے علاوہ مختلف سماجی تنظیموں، کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز کے نمائندگان، نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز، اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی

تقریب کے اہم نکات

چیف ایڈوائزر مسز چیہو اوہاشی انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار ڈیجیٹل ٹیبلٹس نان فارمل ایجوکیشن فسیلیٹیٹرز کے لیے تدریس، سیکھنے، ڈیٹا مینجمنٹ، رابطہ کاری اور نگرانی میں معاون ثابت ہوں گے

ڈائریکٹر نان فارمل ایجوکیشن عبدالجبار مری
انہوں نے کہا کہ ان ڈیجیٹل ڈیوائسز سے طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ریکارڈ کو ڈیجیٹل انداز میں محفوظ رکھنے اور بروقت اپ ڈیٹ کرنے میں مدد ملے گی

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں تعلیمی زوال اور یونیورسٹیوں کی…

45 منٹس ago

گورنمنٹ کالج پشاور طلباء ہنگامہ آرائی، جھگڑا اور فائرنگ: تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی…

2 گھنٹے ago

یو ای ٹی لاہورمیں گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج 2026 کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ…

10 گھنٹے ago

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم،لیہ میں زیر تعمیر بلڈنگ کا شیڈ گرنے سے12 سالہ طالب علم جان بحق

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ کے علاقے  میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی  چوک اعظم سکول…

12 گھنٹے ago

جی سی یونیورسٹی میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پرتقریب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جی سی یونیورسٹی لاپور میں چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ…

14 گھنٹے ago

سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی پہلی قسط نہ مل سکی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پہلی سہ ماہی گزر گئی تا حال سرکاری سکولوں کو نان سیلری…

14 گھنٹے ago