اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ترکش سکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات اور کانووکیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور دادا دادی، نانا نانی (گرینڈ پیرنٹس) کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کر کے محفل کو رونق بخشی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی سفارت خانہ ترکیہ کے ایجوکیشنل کونسلر ڈاکٹر مہمت توران تھے۔ دیگر معزز مہمانوں میں سلیم احمد شیخ، ملک اظہر محمود، لٹل پروفیسر زیدان حامد، ملک عرفان قیصر اور مس مہوش شامل تھے۔
تقریب کے اختتام پر سال بھر بہترین کارکردگی دکھانے والے اور گریجویٹ ہونے والے طلبہ میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے، جس پر والدین اور شرکاء نے تالیاں بجا کر بچوں کو داد دی۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…