امتحان میں غیر حاضر طلباء کے لیے مارکس امپروومنٹ کی نئی پالیسی جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بورڈز نے مارکس امپروومنٹ امتحان میں غیر حاضر طلباء کے لیے نئے قواعد نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ نئی پالیسی کے تحت طلباء کا سابق رزلٹ غیر حاضر پرچے کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ پارٹ ون، پارٹ ٹو یا کمپوزٹ امتحان کے ایک یا زائد مضامین میں غیر حاضری پر نئی پالیسی جاری کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر حاضر رہنے کی صورت میں کے کمپیٹیشن کے لیے متعلقہ مضمون کا سابق رزلٹ منتقل کیا جائے گا۔ نئی پالیسی کے تحت طلباء کا سابق رزلٹ غیر حاضر پرچے کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ مارکس امپروومنٹ امتحان میں غیر حاضر ہونے والے امیدوار کا نتیجہ "مارکس امپرووڈ” قرار دیا جائے گا۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے ترمیم کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

علامہ اقبال میڈیکل کالج کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق

لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں تھرڈ ایئر ایم بی…

12 منٹس ago

کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز میں یومِ سیاحت پر تقریب

لاہور (خصوصی رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیرِ اہتمام…

20 منٹس ago

نوکری کا تنازع اور سکول پر تالا،اساتذہ اور 410 طلبہ سڑک پر آ گئے

صوابی (نامہ نگار)ضلع صوابی کے علاقے گدون، گندف میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول مولا خیل…

26 منٹس ago

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) نجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں "پینٹ انڈسٹری:…

29 منٹس ago

لاہور کےسرکاری سکولوں میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں، محکمانہ کارروائی شروع

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کے 171 سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کی بظاہر…

1 گھنٹہ ago

محکمہ لٹریسی کی کوششیں رنگ لے آئیں، طلبہ کی انرولمنٹ میں 25 فیصداضافہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت محکمہ لٹریسی کا ایک…

3 گھنٹے ago