اہم ترین

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر...

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین...

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر...

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور...

اوکاڑہ ،بس کی ٹکر سے یونیورسٹی طالب علم ہلاک، طلبہ کا احتجاج

اوکاڑہ  (نمائندہ حصوصی)  یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے

جس کے بعد مشتعل طلبہ نے نیشنل ہائی وے (N-5) کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے مطابق حادثے میں

 

استنبول،  سکول میں چاقو سے حملہ طالبہ جاں بحق، سات زخمی

 

ملوث بس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ذمہ دار ڈرائیور کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا