Higher Education Commission of Pakistan (HEC)
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے "ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام” شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں سائنسی رجحان کو فروغ دینا اور انہیں قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
پروگرام کی مراعات اور فوائد: ذرائع کے مطابق اس پروگرام کے تحت کامیاب ہونے والے طلبہ کو درج ذیل غیر معمولی سہولیات فراہم کی جائیں گی:
درخواست کا طریقہ کار: وہ تمام طلبہ جو سائنس میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں، وہ 30 مئی 2026 تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ ایچ ای سی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملک میں سائنسی تحقیق اور ایجادات کے کلچر کو تقویت ملے گی۔
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف وزارتوں کی سینکڑوں اسامیوں کے تحریری…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)منہاج یونیورسٹی مادرملت روڈمیں کانووکیشن 2026 کی تقریب ہوئی ۔ 1700 طلبہ و…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں نوجوانوں کے مستقبل کے ایک امتحان کی خاطر…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج فار ویمن…
بھلوال (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم پنجاب ضلع سرگودھا کے 907 مرد و خواتین اساتذہ کو…
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا 23 واں کانووکیشن (تقسیم اسناد) جمعرات 19…