بلوچستان بورڈ, ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2027 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 9 ستمبر تک توسیع

کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای) کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) سالانہ امتحانات 2027 کے امتحانی فارمز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

ترجمان بورڈ کے مطابق امیدوار اب اپنے امتحانی فارمز 09 ستمبر تک جمع کروا سکتے ہیں۔ تمام متعلقہ طلبہ اور تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید کسی تاخیر سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ تک اپنے فارمز اور لوازمات لازمی مکمل کریں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…

1 گھنٹہ ago

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف 6 میں سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…

1 گھنٹہ ago

میرپور، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول…

1 گھنٹہ ago

واشنگٹن، امریکی یونیورسٹی طلبہ کے وفد کا پاکستانی ایمبیسی کا دورہ، سفارتی کردار میں دلچسپی

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ کے وفد نے واشنگٹن میں…

2 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ لاہور انتظامیہ کی نالائقی مارکنگ طلبہ سے کروانے کے بعد چند روز میں دوسرا بڑا واقعہ طالبہ کو ری چیکنگ کے بعد تیسری پوزیشن مل گئی

لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  لاہور کی مارکنگ ٹیم کی شدید…

2 گھنٹے ago

پنجاب، تعلیمی اضلاع میں سال کی چوتھی اور آخری ڈی پی سی رپورٹ فوری جمع کرانے کی ہدایت

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز…

2 گھنٹے ago