University of Science and Technology Bannu
بنوں (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے طلبہ نے اپنے متعدد تعلیمی اور انتظامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور احتجاج کیا اور وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کیا۔
رجسٹرار سرداراز خان، ڈین پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود اور ڈائریکٹر ایڈمن حضرت امین نے طلبہ رہنماؤں سے مذاکرات کیے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تاہم، طلبہ نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے انتظامیہ کو ایک روز کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…