Categories: انٹرنیشنل

بھارت، ٹرک کی سکول بس کو ٹکر، 4 بچے ہلاک، 35 زخمی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تیز رفتار ٹرک نے سکول بس کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک اور 35 افراد زخمی ہو

گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع قنوج میں لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔

سربیا، سکول میں فائرنگ، 2 افراد زخمی، طالب علم گرفتار

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 35 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے بیشتر کو تروہ میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں زخمی

ہونے والے سکول کے پرنسپل اور ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں مزید علاج کے لیے کانپور منتقل کیا جا رہا ہے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سربیا، سکول میں فائرنگ، 2 افراد زخمی، طالب علم گرفتار

بلغراد (ایجوکیشن رپورٹر) وسطی سربیا کے ایک سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد…

22 منٹس ago

کامسیٹس کے یورپی ادارہ برائے جوہری تحقیق سے مذاکرات، وفد کی ریکٹر یونیورسٹی اور دیگر حکام سے ملاقات

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور یورپی ادارہ برائے جوہری تحقیق (سرن)…

30 منٹس ago

بارانی یونیورسٹی میں فلاور ایکسپو اور آرٹ نمائش کا افتتاح

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے بارانی…

35 منٹس ago

جامعہ کراچی نے اکیڈمک کیلنڈر جاری کر دیا، نتائج کے اجرا کی مدت متعین

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار سمسٹر…

44 منٹس ago

سندھ اسمبلی، طلبہ یونین انتخابات کرانے سے متعلق قرارداد منظور

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کو سپیکر سید اویس شاہ کی زیر…

1 گھنٹہ ago

پنجاب، سکولوں میں میڈیا کے داخلے، طلبہ و اساتذہ کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی

راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں میڈیا نمائندگان کے داخلے اور…

1 گھنٹہ ago