تعلیمی بورڈ لاہور میں پیام گروپ کی بورڈ میں ترقی پانے والے ملازمین کو مبارکباد

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) پیام گروپ کی جانب سے تعلیمی بورڈ لاہور میں ترقی پانے والے ملازمین کے اعزاز میں مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔ پیام گروپ کی قیادت نے 5 ستمبر 2026ء کو جونیئر سے سینئر کلرک اور سی کلاس عہدوں پر ترقی پانے والے تمام ملازمین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ترقی پانے والے جونیئر سے سینئر کلرک ملازمین میں لیاقت علی، رضوان بشیر، علی شاہد ٹیپو، عظیم اللہ، عبدالرشید ڈوگر، طاہرہ قاسم، فیصل ظہیر، ذیشان خالد، راشد منہاس ڈوگر، محمد محسن، نور الامین، آصف فاروق، عثمان شریف اور عرفان علی صابر شامل ہیں۔ علاوہ ازیں سی کلاس ترقی پانے والوں میں ناصر باجوہ (ہیڈ سیکورٹی)، ارشد علی شاہ (شفٹ انچارچ)، شاہد محمود (شفٹ انچارچ) اور محمد مرتضیٰ (ڈرائیور) شامل ہیں۔

پیام گروپ نے پروموشن کے منتظر دیگر تمام بورڈ ملازمین کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام ملازمین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے مستقبل کے لیے برکتیں عطا فرمائے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

افغان میڈیکل طلباء کو کلاسز لینے سے روکنے کا حکم معطل، یونیورسٹی کو تعلیم میں رکاوٹ بننے سے روک دیا

کراچی (نیٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان کریم میمن نے افغان میڈیکل طلباء…

17 گھنٹے ago

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات کی درجہ بندی میں ایک اور…

17 گھنٹے ago

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست اقدامات پر ایک اہم آگاہی سیمینار…

17 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا باقاعدہ…

17 گھنٹے ago

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری یقینی بنائی جائے، عدالت عالیہ کی…

18 گھنٹے ago

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ خزانہ نے محکمہ زراعت اور وحدت کالونی مینجمنٹ کے لیے بجٹ…

18 گھنٹے ago