واری (نامہ نگار) شعبہ سوشل ورک شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل اور شعبہ سوشل ورک یونیورسٹی آف پشاور کے باہمی اشتراک سے چوتھی قومی سوشل ورک کانفرنس کا باقاعدہ آغاز باڑہ گلی میں ہو گیا۔ یہ تین روزہ کانفرنس 9 ستمبر تک جاری رہی، جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور پہاڑی علاقوں میں انسانی کمزوریوں پر غور کیا گیا۔
کانفرنس کا مرکزی موضوع پاور آف کولیبریشن اینڈ پارٹنرشپ: انٹرسیکٹنگ کلائمٹ چینج ود ایمرجنٹ ہیومن ولنریبیلیٹیز ان ماؤنٹینیس لینڈسکیپس” رکھا گیا تھا
افتتاحی تقریب میں چیف گیسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار خان (تمغہ امتیاز) پشاور یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سردار خان نے کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خصوصی خطاب بھی کیا۔
لاہور(ویب ڈیسک ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا…
ٹوکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )جاپان میں مقیم معروف سماجی و کاروباری شخصیت راشد منہاس نے…
کوہاٹ (نامہ نگار)کوہاٹ کے علاقے خٹک کالونی میں واقع نجی سکول کے مالک نے مبینہ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل (فنانس) ٹیوٹا عثمان علی طارق کے والد طارق محمود انتقال کر…
اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات کے لیے وفاق سے 18 ارب…
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اکرام…