جامعہ تربت کے فارغ التحصیل طلباء کے لیے المنائی نیٹ ورکنگ کا آغاز
تربت (نمائندہ حصوصی) جامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی ہدایت پر کوالٹی انہانسمنٹ
سیل کے ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے تحت المنائی نیٹ ورکنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد
فارغ التحصیل طلباء کی پیشہ ورانہ ترقی، باہمی روابط کے فروغ اور کیریئر میں آگے بڑھنے کے لیے معاونت فراہم کرنا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور پنجاب فاریسٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مابین معاہدہ
ہے۔ مزید برآں، ادارے کی ترقی کے لیے المنائی کی تجاویز کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ انٹرن شپس اور روزگار کے
مواقع کی فراہمی، نیز موجودہ طلباء کی رہنمائی کے لیے بھی ان کے تجربے سے استفادہ کیا جائے گا۔ جامعہ تربت نے
اپنے تمام گریجویٹس کو دعوت دی ہے کہ وہ آفیشل آن لائن لنک کے ذریعے فوری رجسٹریشن کرائیں اور جامعہ کی
جانب سے اعلان کردہ سہولیات سے مستفید ہوں۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…