پشاور (یونیورسٹی رپورٹر)
پشاور یونیورسٹی کی فیکلٹی کی ترقی کے دیرینہ مسئلے کے حل کے احکامات روشن ہو گئے ہیں، جس کے لیے 2 روزہ سلیکشن بورڈ جمعہ اور ہفتہ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی اجازت اور وائس چانسلر کی خصوصی دلچسپی سے امیدوار اساتذہ کے اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے انٹرویوز کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اور اس سلسلے میں لیکچررز کے انٹرویوز کے لیے شیڈول طے کیا گیا ہے۔
لاہور(سپیشل رپورٹر) سیشن عدالت اوکاڑہ میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی خاتون استاد کو ہراساں کرنے…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر و قائم مقام ریکٹر…
کوئٹہ (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو گورنر خیبر…