گومل یونیورسٹی کے علاقائی کردار کو مؤثر بنانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (حصوصی نمائندہ) گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی زیر صدارت

اجلاس منعقد ہوا، جس میں رجسٹرار، ڈیپٹی رجسٹرار، ڈیپلمنٹ، آئی ٹی و کمیونیکیشن، پبلسٹی اور دیگر متعلقہ

شعبہ جات کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد گومل یونیورسٹی کے علاقائی کردار کو مزید مؤثر بنانا، طلبہ اور

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

نوجوانوں کو معاشرے کا مفید، ہنر مند اور خود کفیل شہری بنانا اور خطے میں تعلیم، صحت، روزگار، تحقیق اور

صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنا تھا۔ اس سلسلے میں مختلف تجاویز اور مجوزہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اس امر پر خصوصی توجہ دی گئی کہ گومل یونیورسٹی اپنے علمی، تحقیقی، تکنیکی اور افرادی وسائل

کو برسرِ کار لاتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت جنوبی اضلاع کی سماجی و معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سندھ کے سکولوں میں "سمجھ بھی، سیفٹی بھی” ڈیجیٹل تحفظ پروگرام کا آغاز، 4 ہزار طلباء مستفید

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)زندگی ٹرسٹ، دوربین اور میٹا کے اشتراک سے، اور حکومتِ سندھ کی معاونت کے…

23 منٹس ago

فیصل آباد بورڈ, جماعت نہم کے رزلٹ کارڈز آن لائن کر دیے گئے

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے چیئرمین بورڈ…

47 منٹس ago

سرکاری سکولوں کی نجکاری، چوتھے فیز کی منظوری

راولپنڈی (نمائندہ حصوصی) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے چوتھے فیز کی منظوری…

1 گھنٹہ ago

سر سید یونیورسٹی, سر سید ڈے کے سلسلے میں فیکلٹی ممبران کے لیے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے شعبہ سپورٹس کے…

4 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا، چیف لائبریرین پر دوہری ملازمت اور تاریخِ پیدائش میں غیر قانونی تبدیلی کے الزامات ثابت

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…

17 گھنٹے ago

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…

21 گھنٹے ago