جامعہ کوہاٹ میں دسویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

کوہاٹ (بیورو رپورٹ)
جامعہ کوہاٹ کے شعبہ فزکس کے زیرِ اہتمام "ماڈلنگ، سیمولیشن اینڈ میٹریلز سائنس” کے موضوع پر دسویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کا انعقاد جامعہ کوہاٹ اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے اشتراک سے کیا گیا۔

مہمانانِ گرامی اور کلیدی خطاب

خصوصی شرکت
پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر اسلم بیگ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

پشاور کے 45 نجی سکولوں میں غیر قانونی افغان طلبہ کے داخلوں کا انکشاف

کلیدی خطاب
لندن ساؤتھ بینک یونیورسٹی، برطانیہ کے پروفیسر ڈاکٹر طارق سجاد نے کلیدی خطاب کرتے ہوئے ماڈلنگ، سیمولیشن اور میٹریلز سائنس کے شعبوں میں جدید سائنسی پیش رفت اور ابھرتے ہوئے تحقیقی رجحانات پر مفصل روشنی ڈالی۔

بین الاقوامی ماہرین کی شرکت
کانفرنس میں برطانیہ، چین اور ترکیہ کی ممتاز جامعات اور تحقیقی اداروں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین نے بھی آن لائن و بالمشافہ شرکت کی اور اپنے تحقیقی مقالے پیش کیے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے معائنہ کا فیصلہ

پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر کے سرکاری…

6 گھنٹے ago

دینی مدرسوں کے طلبہ بھی ”الیکٹرک بائیک“ سکیم میں شامل، رجسٹریشن کا آغاز

راولپنڈی (ایجو کیشن رپورٹر) طلبہ ریلیف سکیم کے تحت پنجاب بھر کے طلبہ و طالبات کو…

7 گھنٹے ago

سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں خصوصی بچوں کے لیے ایک ماہ کے اندر سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سوشل ویلفیئر، عشر، زکوٰۃ و بہبودِ نسواں…

7 گھنٹے ago

نئی گریڈنگ پالیسی نے تباہی مچا دی، نویں جماعت جنرل گروپ میں 64 فیصد طلبہ فیل، کامیابی کی شرح میں 18 فیصد کمی

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) ملک میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نافذ کی جانے والی…

9 گھنٹے ago

پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات سرگودھا یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب  نے ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات…

9 گھنٹے ago

پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان یونیورسٹی آف ساہیوال کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

>لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسان کو 4 سال…

9 گھنٹے ago