ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے تعلیمی اداروں میں جدید ڈیجیٹل کتب خانوں کے
پائلٹ پروگرام کے آغاز کی تجویز دی گئی ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں خصوصی طلبہ، والدین اور اساتذہ کو ڈیجیٹل تعلیمی مواد تک مفت
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر پر بجلی چوری کا الزام
رسائی فراہم کرنے کی تجویز پیش کی گئی
ذرائع کے مطابق خصوصی تعلیمی اداروں میں کیو آر کوڈز کے ذریعے ڈیجیٹل تعلیمی اور تحقیقی مواد تک مفت رسائی دینے کی تجویز بھی
زیرِ غور ہے۔ اس اقدام کا مقصد خصوصی بچوں میں مطالعے کا رجحان بڑھانے کے ساتھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور جدید
تعلیمی وسائل تک رسائی آسان بنانا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق اس ویژن کو پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں تک وسعت دی جائے گی
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے طلبہ…
کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء…
مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں…
ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل پر اساتذہ کے تبادلوں کی فہرست…
کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن…
اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے…