ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر کے خلاف بجلی چوری کے الزامات کے بعد جامعہ کے انتظامی و تدریسی حلقوں میں تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کے زیرِ استعمال رہائشی کمرے کا بجلی کا میٹر مبینہ طور پر بند ہے، تاہم ان الزامات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی
سرکاری کالجز پرنسپلز کی ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی ڈیوٹی پر پابندی
دوسری جانب اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) نے چیف سیکیورٹی آفیسر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی ہے۔ رجسٹرار اعجاز احمد نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ڈرافٹ تیار کر لیا ہے،
تاہم وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کی عدم موجودگی کے باعث حتمی منظوری التوا کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر عثمان سلیم اور اے ایس اے کے جنرل سیکرٹری کے درمیان تنازع سے اساتذہ تنظیموں میں بھی اختلافات اور گروپ بندی بڑھ گئی ہے
ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل پر اساتذہ کے تبادلوں کی فہرست…
کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن…
اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے…
ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت میٹرک سیکنڈ اینول…
ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے تعلیمی…
وہاڑی (نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس میں "انسدادِ منشیات اور منشیات کے…