اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) ایچ ای سی پاکستان اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین ملک کے اعلیٰ تعلیمی شعبے میں سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون، ہم آہنگی اور استعداد کار بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔
یہ معاہدہ سائبر خطرات کی روک تھام اور ان سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
اس اشتراک کے تحت پاکستان ایجوکیشن اینڈ ریسرچ نیٹ ورک ایچ ای سی کو "ایجوکیشن سیکٹر کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم” کے طور پر قائم کیا جائے گا۔ اس کے ذریعے ملک بھر کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو سائبر سیکیورٹی کا مخصوص ہم آہنگ میکنزم فراہم ہوگا
ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل پر اساتذہ کے تبادلوں کی فہرست…
کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن…
اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے…
ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت میٹرک سیکنڈ اینول…
ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے تعلیمی…
ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر کے خلاف بجلی چوری کے…