Categories: تازہ ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی کے پرچے کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ
پشاور پشاور ہائیکورٹ میں پروونشل مینجمنٹ سروس کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس

میں انگریزی کے پرچے کی جانچ پڑتال کسی غیر جانبدار ماہر سے کروانے کی استدعا کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق

درخواست گزار کا پس منظر یہ درخواست شبقدر (چارسدہ) سے تعلق رکھنے والی گولڈ میڈلسٹ امیدوارہ ملائکہ ظفر نے دائر کی ہے، جنہوں نے سائیکالوجی میں بی ایس سی کر رکھا ہے۔

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

نامزد فریقین
درخواست میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

موقف و اعتراض درخواست گزار کے مطابق انہوں نے پی ایم ایس کے تمام پرچوں میں بہترین نمبر حاصل کیے، تاہم انہیں انگریزی کے پرچے میں صرف 25 نمبر دیے گئے ہیں، جس سے پرچے کی شفاف جانچ پڑتال پر سوالات اٹھتے ہیں۔

عدالت سے استدعاملائکہ ظفر نے عدالت عالیہ سے استدعا کی ہے کہ ان کے انگریزی کے پرچے کی دوبارہ جانچ غیر جانبدار اور غیر جانبدار ماہرین کے ذریعے کروانے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

3 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

4 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

5 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

5 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

5 گھنٹے ago

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…

7 گھنٹے ago