Categories: انٹرنیشنل

طالبہ سے زیادتی کی خبروں پر بھارتی یونیورسٹی میں شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

امرتسر (نیوز ڈیسک)

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پھگواڑہ میں قائم لوئلی پروفیشنل یونیورسٹی  میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور خودکشی سے متعلق افواہوں کے بعد طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کر گیا
احتجاج کی تفصیلات

املاک کو نقصان پرتشدد احتجاج کے دوران گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی اور یونیورسٹی کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ بھی بلاک کر دی

منفرد مناظرسامنے آنے والی ویڈیوز میں ایک طالب علم کو یونیورسٹی میں نصب ناکارہ میگ-23 جنگی طیارے پر چڑھے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ دیگر مظاہرین فوج کی طرف سے یونیورسٹی کو دیے گئے ایک فوجی ٹینک پر سوار نظر آئے

شادمان، خاتون ٹیچر کا چوتھی جماعت کے طالب علم پر تشدد، مقدمہ درج

کیمپاس مال میں توڑ پھوڑ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے دوران یونیورسٹی کے کیمپس مال میں دکانوں کو نقصان پہنچایا گیا، جبکہ موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں کو بھی آگ لگائی گئی

احتجاج کی وجہ اور پولیس کارروائی احتجاج کا آغاز گرلز ہاسٹل نمبر 3 کے قریب اس وقت ہوا جب طلبہ میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ ایک طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد اس نے خودکشی کر لی
اطلاع ملتے ہی پولیس نے طلبہ کی شکایت پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے خصوصیات تحقیقاتی ٹیم  تشکیل دے دی ہے

۔ پولیس کے مطابق ایک طالبہ کی تقریباً 2 ہفتے قبل ہونے والی خودکشی سے متعلق بھی تحقیقات جاری ہیں اور اس کا موبائل فون فارنزک معائنے کے لیے بھیج دیا گیا ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…

1 گھنٹہ ago

گرلز اسکول تربت کی طالبات کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…

2 گھنٹے ago

بیوٹمز سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا آغاز، قانونی تعلیم کا معیار بہتر بنانا ضروری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…

2 گھنٹے ago

کمشنر مالاکنڈکا محکمہ تعلیم میں گھوسٹ ملازمین اور غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…

2 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان, تعلیمی اداروں میں عملے کی عارضی ایڈجسٹمنٹ منسوخ

ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…

3 گھنٹے ago

پنجاب، تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان…

3 گھنٹے ago