Categories: کالجز

سرکاری کالجز کو 25الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی منظوری

لاہور (خبر نگار) حکومت نے صوبے کے سرکاری کالجز کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے رواں مالی سال سے الیکٹرک بسیں دینے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے دی گئی اس منظوری کے تحت رواں سال 25 سرکاری کالجز کو جدید الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی 35 کالجز کو بسیں فراہم کی گئی تھیں، تاہم فیول کی گرانی کے باعث کالجز انتظامیہ کو بجٹ کی شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
ڈی پی آئی کالجز اور ڈاکٹر عنصر اظہر کے مطابق

سیاسی دباؤ اور دھمکیاں، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر حسین مہدی مستعفی

فیول کے اخراجات کا خاتمہ ماضی میں کالجز کو فیول کی مد میں درپیش مالی پریشانیوں کا پائیدار حل نکال لیا گیا ہے۔ الیکٹرک بسوں کی آمد سے سالانہ کروڑوں روپے کے قومی سرمائے کی بچت ہوگی۔

ماحول دوست پالیسی یہ فیصلہ حکومت کی سرسبز و شاداب اور ماحول دوست (Eco-Friendly) پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ آلودگی کے خاتمے میں مدد مل سکے۔

اس اقدام سے جہاں طالب علموں کو آسان اور جدید سفری سہولیات میسر آئیں گی، وہیں تعلیمی اداروں کا مالی بوجھ بھی نمایاں حد تک کم ہو سکے گا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لاہور بورڈ، میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے لیے رول نمبر سلپس جاری

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک (نویں اور دسویں جماعت) کے دوسرے سالانہ…

16 منٹس ago

ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز سال اول اور دوم کےنتائج کا اعلان

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف…

38 منٹس ago

طالبہ سے زیادتی کی خبروں پر بھارتی یونیورسٹی میں شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ

امرتسر (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پھگواڑہ میں قائم لوئلی پروفیشنل یونیورسٹی  میں…

52 منٹس ago

سیاسی دباؤ اور دھمکیاں، بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر پروفیسر حسین مہدی مستعفی

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں جاری شدید انتظامی بحران…

4 گھنٹے ago

مری، اسکول وین کھائی میں جا گری، آگ بھڑکنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری (نیوز ڈیسک) مری کے علاقے لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب اسکول کے بچوں…

10 گھنٹے ago

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ایک روزہ ماحولیاتی کانفرنس

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں ایک روزہ ماحولیاتی کانفرنس…

10 گھنٹے ago