پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پی ٹی آئی کے متوقع لانگ مارچ کے باعث امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی بورڈ پشاور اور ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آج سے شروع ہونے والے میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں
پشاور اور ایبٹ آباد بورڈ کے اعلامیے کے مطابق، ایس ایس سی سالانہ دوم، اورینٹل لینگویجز اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات کے وہ پرچے جو مذکورہ تاریخوں پر شیڈول تھے، انہیں تاحکم ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے کنٹرولر امتحانات نے واضح کیا ہے کہ ملتوی کیے گئے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پنجاب بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ2026 امتحانات کا آج سے آغاز
بورڈ انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ 10 اکتوبر تک ملتوی ہونے والے پرچوں کے علاوہ، 10 اکتوبر کے بعد کے تمام پرچے پہلے سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ اور مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے
تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی تیاری جاری رکھیں اور امتحانات کے حوالے سے مزید معلومات اور ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں سے متعلق بورڈ کے سرکاری اعلانات سے باخبر رہیں
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…