ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل پر اساتذہ کے تبادلوں کی فہرست میں ایک انوکھی درخواست سامنے آ گئی
ہے.ای ٹرانسفر پالیسی 2024 (ہارڈشپ ترامیم)” کی کیٹیگری وائز رپورٹ کے مطابق خاتون استاد کی شادی کی بنیاد پر تبادلے کے لیے مختص
کیٹیگری میں ایک مرد استاد کی درخواست بھی رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔ سرکاری ڈیٹا پر مبنی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کیٹیگری میں
خواتین اساتذہ کے ساتھ ایک مرد استاد نے بھی درخواست جمع کرائی ہے، جس پر متعلقہ حلقوں میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے طلبہ…
کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء…
مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں…
کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن…
اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے…
ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت میٹرک سیکنڈ اینول…