ویٹرنری یونیو رسٹی میں ریبیز(باؤلاپن) بیماری کی روک تھام کاعا لمی دن منا یا گیا

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز کے تھیم پر ریبیز (با ؤ لا پن) بیما ری کی روک تھام کا عا لمی دن منا یا۔جس کا مقصد پا کستان میں ریبیز جیسی مہلک بیما ریوں کے خلا ف عوام الناس میں آگا ہی پھیلا نا تھا نیز دن کی منا سبت سے بیما ریو ں کی رو ک تھا م و تدارک کے حوا لے سے یو نیورسٹی میں آ گا ہی واک اور پالتو جا نوروں (بلی، کتوں) کے لیئے مفت ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا۔

کی قیادت وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹرمسعود ربا نی نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسرڈاکٹرکامران اشرف،ایمرا ئٹس پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد سمیت مختلف شعبہ جات کے ڈائر یکٹرز /چیئر پرسنز کے علا وہ طلبا و طالبات اورفیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔ دریں اثنا

سرکاری کالجز کو 25الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی منظوری

پروفیسر ڈاکٹرمسعود ربا نی نے دیگر معز زین کے ہمراہ ویٹر نری یونیورسٹی کے ڈیپاٹمنٹ آف سمال اینیمل کلینیکل سائنسز(پیٹ سینٹر) میں مفت ویکسینیشن کیمپ کا افتتا ح کیا نیز عہد نامے کی دیوار پر دستخط بھی کیئے۔

 

ویٹر نری یونیورسٹی کے سٹی کیمپس لاہور سمیت تمام کیمپسز بشمول راوی کیمپس پتو کی، سیواس جھنگ، خان بہادر چوہدری مشتاق احمدسیواس نارووال اور پیرا ویٹر نری انسٹی ٹیو ٹ کرو ڑ لعل ایسن لیہ میں بھی ریبیز (با ؤ لا پن) بیما ری کی روک تھام کا عا لمی دن بھر پور انداز میں منا یا گیا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

افغان میڈیکل طلباء کو کلاسز لینے سے روکنے کا حکم معطل، یونیورسٹی کو تعلیم میں رکاوٹ بننے سے روک دیا

کراچی (نیٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان کریم میمن نے افغان میڈیکل طلباء…

14 گھنٹے ago

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات کی درجہ بندی میں ایک اور…

14 گھنٹے ago

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست اقدامات پر ایک اہم آگاہی سیمینار…

14 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا باقاعدہ…

14 گھنٹے ago

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری یقینی بنائی جائے، عدالت عالیہ کی…

14 گھنٹے ago

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ خزانہ نے محکمہ زراعت اور وحدت کالونی مینجمنٹ کے لیے بجٹ…

15 گھنٹے ago