پروفیسر ڈاکٹر شاہد سرویا یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی سنڈیکیٹ کے ممبر نامزد،

ساہیوال (سپیشل رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد  کے ساہیوال کیمپس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد سرویا کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی سنڈیکیٹ کا ممبر نامزد کر دیا گیا ہے۔اس اہم نامزدگی پر کامسیٹس یونیورسٹی انتظامیہ اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے انہیں دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ ڈاکٹر شاہد سرویا کی علمی و انتظامی خدمات کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ ان کی قیادت اور شمولیت سے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے انتظامی و تعلیمی معاملات میں مزید بہتری آئے گی اور وہ ادارے کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

آئی ٹی شعبے کی بہتری کے لیے یونیورسٹیوں میں جدید سینٹرز قائم کریں گے، شزہ فاطمہ

  اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

3 گھنٹے ago

سندھ، ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج کا اعلان

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے لیے گئے…

3 گھنٹے ago

صوابی یونیورسٹی کے 3 اسکالرز سرکاری خرچ پر بیرونِ ملک جا کر غائب، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

معاہدے کے تحت پی ایچ ڈی کے بعد 5 سال خدمات کی شرط تھی؛ انتظامیہ…

15 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ کوہاٹ، جوابی کاپیوں میں ٹیمپرنگ ، کنٹرولر معطل

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) کوہاٹ تعلیمی بورڈ میں امتحانی امور اور ریکارڈ میں مبینہ بدعنوانی اور…

15 گھنٹے ago

ایش پلاسٹک ٹیکنالوجی کو دفاعی صنعت میں پذیرائی، داؤد سنز آرمری کا داؤد یونیورسٹی کا دورہ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار…

15 گھنٹے ago

جامعہ کراچی، حکومتِ سندھ کا ہاؤس سیلنگ سمری پر اعتراض، یونیورسٹی کا ایک ماہ کی رقم خود ادا کرنے پر غور

کراچی ( ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ سندھ نے جامعہ کراچی کے تدریسی اور غیر تدریسی…

2 دن ago