اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ
پنجاب حکومت نے دینی مدارس کے دیرینہ مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے پنجاب چیریٹیز کمیشن کے تحت دینی مدارس کی
رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز, پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ 2026 کے نتائج کا اعلان، 2131 امیدوار کامیاب
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ بینک اکاؤنٹس کھولنے اور پہلے سے موجود
اکاؤنٹس کو جاری رکھنے کے لیے انہیں پنجاب چیریٹیز کمیشن کا سرٹیفکیٹ فراہم کیا جائے۔