یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس، 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ 49 ویں کانووکیشن کے لیے بی ایس آنرز سیشن 2021-25 کی گریجویٹ طالبات رجسٹریشن کی اہل ہوں گی
یونیورسٹی سے ایم ایس اور ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے والی طالبات کی بھی کانووکیشن رجسٹریشن ہوگی۔ اس مقصد کے لیے سیشن 2023-25 کی گریجویٹ طالبات کانووکیشن کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا سکتی ہیں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

افغان میڈیکل طلباء کو کلاسز لینے سے روکنے کا حکم معطل، یونیورسٹی کو تعلیم میں رکاوٹ بننے سے روک دیا

کراچی (نیٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان کریم میمن نے افغان میڈیکل طلباء…

14 گھنٹے ago

جامعہ کوہاٹ کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری، کے پی کے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات کی درجہ بندی میں ایک اور…

14 گھنٹے ago

پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان دوست اقدامات پر آگاہی سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست اقدامات پر ایک اہم آگاہی سیمینار…

14 گھنٹے ago

جامعات میں انتظامی امور کو قانون کے مطابق چلایا جائے، پشاور ہائی کورٹ

انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری یقینی بنائی جائے، عدالت عالیہ کی…

14 گھنٹے ago

زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ خزانہ نے محکمہ زراعت اور وحدت کالونی مینجمنٹ کے لیے بجٹ…

15 گھنٹے ago

پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین تعینات

اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  کی…

17 گھنٹے ago