Punjab University: Last date for submission of admission forms for associate degree extended
امیدوار اب 12 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ آن لائن فارم جمع کرا سکیں گے؛ دستی یا ڈاک کے ذریعے فارم وصول نہیں ہوں گے
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر): پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس، سائنس، کامرس (پارٹ ون اور ٹو) اور بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں) کے سالانہ امتحانات 2026ء کے لیے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق:
پنجاب یونیورسٹی نے داخلے کے حوالے سے چند اہم وضاحتیں بھی جاری کی ہیں:
مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے امیدوار پنجاب یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر وزٹ کر سکتے ہیں۔
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…