UNIVERSITY OF KARACHI
9 مارچ سے رمضان کے اختتام تک کلاسز آن لائن ہوں گی؛ فیصلہ ٹرانسپورٹ مسائل اور طلبہ کی سہولت کے پیشِ نظر کیا گیا
کراچی (سٹاف رپورٹر): جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران طلبہ کو درپیش ممکنہ سفری مشکلات کے حل کے لیے صبح کی تمام کلاسز آن لائن منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔
جامعہ کراچی کے اعلامیے کے مطابق:
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ تھا۔ طلبہ کو ان معاشی اور سفری مشکلات سے بچانے اور رمضان المبارک میں ان کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے کلاسز کو ورچوئل شفٹ کرنے کا اقدام اٹھایا گیا ہے۔
یونیورسٹی کے اس فیصلے سے ہزاروں طلبہ کو ریلیف ملنے کی توقع ہے جو روزانہ طویل فاصلہ طے کر کے یونیورسٹی آتے ہیں۔
لاہور(سپیشل رپورٹر) سیشن عدالت اوکاڑہ میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی خاتون استاد کو ہراساں کرنے…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر و قائم مقام ریکٹر…
کوئٹہ (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو گورنر خیبر…