اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن اور غیر قانونی سفر کے حوالے سے اہم بریفنگ دی۔
ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ برطانیہ میں 10 ہزار پاکستانیوں نے اسٹوڈنٹ ویزے کا غلط استعمال کیا اور وہاں جا کر پناہ (اسائلم) کی درخواستیں دائر کر دیں۔ اس کے علاوہ ملائیشیا اور ازبکستان کے ذریعے ہیومن اسمگلنگ کا ایک نیا روٹ بھی سامنے آیا ہے۔
کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے حکام کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے افراد پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، جس پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی سیکیورٹی نے نیو کیمپس کے گیٹ نمبر…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ٹرسٹ پراپرٹیز کی جیو ٹیگنگ کا…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ کے سرکاری کالجوں میں جعلی حاضریوں کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اعلان کیا ہے کہ سردار بہادر…