Rana sikandar hayat
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سمر کیمپس کے حوالے سے والدین اور اسکول انتظامیہ کے لیے ایک اہم اور خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی پرائیویٹ اسکول کو سمر کیمپ کے نام پر اضافی فیس لینے کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔ تاہم، اسکول مالکان اپنی ماہانہ ریگولر فیس معمول کے مطابق وصول کر سکتے ہیں۔
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی سیکیورٹی نے نیو کیمپس کے گیٹ نمبر…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کیلئے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ٹرسٹ پراپرٹیز کی جیو ٹیگنگ کا…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) سندھ کے سرکاری کالجوں میں جعلی حاضریوں کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ…
کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اعلان کیا ہے کہ سردار بہادر…